پنجاب کے ایک جاگیردار خاندان کا بیٹا جو امل کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
فلم میں پاکستان کے نامور اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں: بطور فواد کھگا مہوش حیات بطور امل دستور عروہ حسین بطور دردانہ احمد علی بٹ بطور شفیق احمد سہیل احمد بطور مہتاب کھگا صبا حمید بطور فردوس کھگا Punjab Nahi Jaungi (2017) Urdu
کراچی کی ایک ماڈرن لڑکی جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے اور اسے فواد کا طرزِ زندگی پسند نہیں آتا۔ Punjab Nahi Jaungi (2017) Urdu